20 مارچ دیکھ بھال کے لیے بنائیں: اپنی تندرستی کو ترجیح دینا بہت ضروری ہے
کھانا صرف بھوک مٹانے سے آگے جاچکا ہے؛ یہ ہماری صحت میں اضافے کا ایک اہم پہلو ہے۔
بریڈ[ڈبل روٹی]، روزانہ غذائیت میں ایک ضروری عنصر، تندرستی کو فروغ دینے میں ایک اہم کردار سرانجام دیتی ہے۔ ڈبل روٹی کی مصنوعات بنانے میں اپنے بھرپور ماضی کے استعمال کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاتے ہوئے اور اسے اپنے غذائیت اور صحت کے کاروباری یونٹس کی جدید مہارت کے ساتھ جوڑتے ہوئے ، Lesaffreاکیسویں صدی کی بینکنگ کے ابھرتے ہوئے چیلنجوں کا اندازہ لگانے کے لیے منفرد طور پر کھڑا ہے۔بیکرز کے ساتھ مشترکہ کوششوں اور اپنی جدید آر اینڈ ڈی سہولیات کو استعمال میں لاتے ہوئے ، ہم ڈبل روٹی بنانے میں جدید ترین ایجادات پیش کرتے ہیں۔
-
- غذائیت: Lesaffre میں ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ڈبل روٹی غذائیت کے قدرتی ذریعے کے طور پر کام کرتی ہے ، جو صحت مند طرزہائے زندگی میں معاون ہے۔ اس میں ضروری وٹامنز اور معدنیات کے اضافے کے ساتھ نمک، چکنائی اور چینی جیسے مخصوص اجزاء کی احتیاط سے کمی شامل ہے۔ اس کے نتیجے میں بیکری کی مختلف قسم کی تیارشدہ اشیاء میں صرف اچھی غذائیت ہی نہیں ہوتی بلکہ یہ مزیدار بھی ہوتی ہیں۔
- تندرستی: ہر جگہ پائی جاتی ہے اور دنیا بھر میں روزانہ استعمال ہوتی ہے،ڈبل روٹی بچوں، بزرگوں اور حاملہ خواتین سمیت مخصوص آبادیاتی گروہوں کو فوائد پہنچانے کے لئے ایک مثالی ذریعے کے طور پر ابھررہی ہے۔
- پرہیزی خوراک: ڈبل روٹی آج کے صارفین میں رائج متنوع غذائی ترجیحات کو سہارا دینےکے لیے ایک بہترین انتخاب ثابت ہوتی ہے۔ ہماری مصنوعات کا پورٹ فولیو طرز زندگی کے انتخاب اور ویگنزم[سبزی خوری] جیسی ذاتی ذمہ داریوں کے ساتھ پور اترتا ہے، جبکہ صحت سے متعلق ضروریات سے بھی نمٹتاہے، بشمول گلوٹین سے پاک متبادل کھانے۔”
اپنی غذائیت اور تندرستی کو بہتر بنانے کے لیے ہماری تیار کردہ مصنوعات میں سے ایک کودریافت کریں:
Saf-instant® Plus Vitamin D: مجموعی طور پر اچھی صحت اور تندرستی کے لیےوٹامن ڈی ایک اہم جزو ہے۔عام مدافعتی نظام اور ہڈیوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے یہ خاص طور پر اہم ہے۔درحقیقت، سوزش کو کم کرنے، جسمانی خلیوں کو نقصان سے بچانے اور اعصاب کی حفاظت کرنے کی اس کی خصوصیات کو صحت مند مدافعتی نظام ، پٹھوں کی اچھی کارکردگی اور دماغ کے خلیوں کی سرگرمی سے جوڑا گیا ہے۔
Saf-instant® Plus Vitamin D اضافی غذائیت والے کھانوں میں صارفین کی ضروریات پر ردعمل دے سکتا ہے: وٹامن ڈی سے بھرپور ڈبل روٹی بہتر متوازن غذا میں وٹامن ڈی کی روزانہ کی مقدار میں اضافہ کرنے کی مشکل سے نمٹ سکتی ہے۔ڈبل روٹی توانائی اور غذائی اجزاء کا ایک ذریعہ ہےجس کے فوائد کو خمیر میں وٹامن ڈی شامل کر نے کے سادہ عمل سے ایک اور سطح تک بڑھایا جاسکتا ہے۔
Saf-instant® Plus Vitamin D سے بنی ڈبل روٹی سفارش کردہ یومیہ اجازت کا کم از کم 15%فراہم کرتی ہے۔